Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:361,TotalNo:5012


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔
حدیث نمبر
5012
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ کَانَ أَبُو نَهِيکٍ رَجُلًا أَکُولًا فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْکَافِرَ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ فَقَالَ فَأَنَا أُومِنُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، عمرو (بن دینار) کہتے ہیں کہ ابونہیک ایک بہت زیادہ کھانے والا آدمی تھا، اس سے ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے کہا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے، اس نے کہا کہ میں تو ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم پرایمان رکھتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment