Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:355,TotalNo:5006


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5006
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُمَّ حُفَيْدٍ بِنْتَ الْحَارِثِ بْنِ حَزْنٍ خَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ أَهْدَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمْنًا وَأَقِطًا وَأَضُبًّا فَدَعَا بِهِنَّ فَأُکِلْنَ عَلَی مَائِدَتِهِ وَتَرَکَهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَالْمُسْتَقْذِرِ لَهُنَّ وَلَوْ کُنَّ حَرَامًا مَا أُکِلْنَ عَلَی مَائِدَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَمَرَ بِأَکْلِهِنَّ
ابونعمان، ابوعوانہ ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عباس کہتے کہ ام حفید بنت حارث بن حزن (ابن عباس کی) خالہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو گھی، پنیر اور سوسمارہدیہ کے طورپربھیجا، آپ نے عورتوں کو بلایا اور آپ کے دسترخوان پر ان لوگوں نے کھایا لیکن آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے مکروہ سمجھتے ہوئے نہیں کھایا اگر وہ حرام ہوتا تو وہ عورتیں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کے دسترخوان پر اسے نہ کھاتیں اور نہ ہی آپ صلی ﷲ علیہ وسلم انہیں انکے کھانے کا حکم دیتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment