Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:360,TotalNo:5011


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔
حدیث نمبر
5011
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمُؤْمِنَ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ وَإِنَّ الْکَافِرَ أَوْ الْمُنَافِقَ فَلَا أَدْرِي أَيَّهُمَا قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ وَقَالَ ابْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
محمد بن سلام، عبدہ، عبیدﷲ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر یا منافق (یادنہیں کہ ان دولفظوں میں سے عبیدﷲ نے کیا بیان کیا، کافریامنافق) سات آنتوں میں کھاتا ہے اور ابن بکیرنے بیان کیا کہ مجھ سے مالک نے بواسطہ نافع ابن عمر رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت بیان کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment