Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:368,TotalNo:5019


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
پنیر کا بیان۔
حدیث نمبر
5019
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَهْدَتْ خَالَتِي إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضِبَابًا وَأَقِطًا وَلَبَنًا فَوُضِعَ الضَّبُّ عَلَی مَائِدَتِهِ فَلَوْ کَانَ حَرَامًا لَمْ يُوضَعْ وَشَرِبَ اللَّبَنَ وَأَکَلَ الْأَقِطَ
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، ابوبشر، سعید، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں میری خالہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس سوسمار (گوہ) پنیراور دودھ بھیجا، چناچہ سوسمارآپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے دسترخوان پررکھا گیا اگرحرام ہوتا تو نہ رکھاجاتا اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے دودھ پیا اور پنیرکھایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment