Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:358,TotalNo:5009


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہوتا ہے
حدیث نمبر
5009
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الِاثْنَيْنِ کَافِي الثَّلَاثَةِ وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ کَافِي الْأَرْبَعَةِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوآدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کو اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کو کافی ہوتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment