Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:353,TotalNo:5004


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5004
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْنِي بِصَفِيَّةَ فَدَعَوْتُ الْمُسْلِمِينَ إِلَی وَلِيمَتِهِ أَمَرَ بِالْأَنْطَاعِ فَبُسِطَتْ فَأُلْقِيَ عَلَيْهَا التَّمْرُ وَالْأَقِطُ وَالسَّمْنُ وَقَالَ عَمْرٌو عَنْ أَنَسٍ بَنَی بِهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ صَنَعَ حَيْسًا فِي نِطَعٍ
ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ رضی ﷲ عنہا سے زفاف کیا تو مسلمانوں کو ولیمہ کی دعوت دی، آپ نے دسترخوان بچھانے کا حکم دیا تو بچھایا گیا اور اس پر گھی کھجوریں اور پنیر وغیرہ رکھے گئے اور عمرو نے بطریق انس رضی ﷲ عنہ روایت کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان سے زفاف کیا پھر حیس دسترخوان پررکھا گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment