Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:365,TotalNo:5016


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
تکیہ لگا کر کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5016
حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِرَجُلٍ عِنْدَهُ لَا آکُلُ وَأَنَا مُتَّکِئٌ
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، علی بن اقمرا، ابوجحیفہ کہتے ہیں کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ آپ نے ایک شخص سے فرمایا کہ میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment