Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:363,TotalNo:5014


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔
حدیث نمبر
5014
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا کَانَ يَأْکُلُ أَکْلًا کَثِيرًا فَأَسْلَمَ فَکَانَ يَأْکُلُ أَکْلًا قَلِيلًا فَذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ الْمُؤْمِنَ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ وَالْکَافِرَ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ
سلیمان بن حرب، شعبہ، عدی بن ثابت، ابوحازم، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص بہت کھانے والا تھا، پھروہ مسلمان ہوگیا تو بہت کم کھانے لگا، جب یہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے بیان کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافرسات آنتوں میں کھاتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment