کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
ولاء اس کے لئے ہے جوآزاد کرے۔
حدیث نمبر
6305
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا الْوَلَائُ لِمَنْ أَعْتَقَ
اسماعیل بن عبد ﷲ ، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ولاء اسی کے لئے جس نے آزاد کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment