Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1655,TotalNo:6306


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
سائبہ کی میراث کا بیان
حدیث نمبر
6306
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي قَيْسٍ عَنْ هُزَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ إِنَّ أَهْلَ الْإِسْلَامِ لَا يُسَيِّبُونَ وَإِنَّ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ کَانُوا يُسَيِّبُونَ
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، ابوقیس، ہزیل، حضرت عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مسلمان سائبہ نہیں کرتے ہیں اور جاہلیت کے لوگ (یعنی مشرکین) سائبہ کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment