Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2244,TotalNo:6895


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر
6895
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ يُسَمِّي وَيُکَبِّرُ
حفص بن عمر، ہشام، قتادہ، حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے دو مینڈھے قربان کئے جن پر آپ نے بسم ﷲ ﷲ اکبر کہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment