کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
الدالخصم یعنی اس شخص کا بیان جوہمیشہ جھگڑا کرے۔
حدیث نمبر
6697
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْکَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْغَضُ الرِّجَالِ إِلَی اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ
مسدد، یحییٰ بن سعید، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ﷲ تعالی کو سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو بہت زیادہ جھگڑالو ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment