Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2076,TotalNo:6727


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
خلیفہ مقرر کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6727
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لِوَفْدِ بُزَاخَةَ تَتْبَعُونَ أَذْنَابَ الْإِبِلِ حَتَّی يُرِيَ اللَّهُ خَلِيفَةَ نَبِيِّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُهَاجِرِينَ أَمْرًا يَعْذِرُونَکُمْ بِهِ
مسدد، یحییٰ، سفیان، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب، حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ (حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ) نے بزاخہ کے وفد سے فرمایا کہ تم اونٹوں کی دم پکڑتے رہو، یہاں تک کہ ﷲ تعالی اپنے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے خلیفہ اور مہاجرین کو ایسی بات دکھائے جس سے وہ لوگ تمہیں معذور سمجھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment