Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2075,TotalNo:6726


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
خلیفہ مقرر کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6726
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ فَکَلَّمَتْهُ فِي شَيْئٍ فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَيْهِ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ جِئْتُ وَلَمْ أَجِدْکَ کَأَنَّهَا تُرِيدُ الْمَوْتَ قَالَ إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَکْرٍ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ ، ابراہیم بن سعد، محمد بن جبیر بن مطعم سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک عورت آئی اور کسی چیز کے متعلق گفتگو کی، آپ نے اسے حکم دیا کہ وہ دو بارہ میرے پاس آئے اس نے کہا کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم بتائیے کہ اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو کیا کروں، اس سے عورت کی مراد وفات تھی، آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے نہ پائے، تو ابوبکر کے پاس آنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment