کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
امراء قریش میں سے ہونگے
حدیث نمبر
6654
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمْ اثْنَانِ
احمد بن یونس، عاصم بن محمد، محمد ابن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہاں پر (یعنی حکومت) قریش میں رہے گا، جب تک کہ ان میں سے دو آدمی بھی باقی رہیں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment