Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1505


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
جب مکہ آئے تو پہلے طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1505
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ يَقْدَمُ مَکَّةَ إِذَا اسْتَلَمَ الرُّکْنَ الْأَسْوَدَ أَوَّلَ مَا يَطُوفُ يَخُبُّ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ مِنْ السَّبْعِ
اصبغ، ابن وہب، یونس، زہری، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم جب مکہ معظمہ آتے تو پہلے طواف میں حجر اسود کا بوسہ دیتے اور سات پھیروں میں سے تین پھیروں میں رمل کرتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment