Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1523


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو کعبہ کے پاس نہ گیا۔
حدیث نمبر
1523
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي کُرَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ فَطَافَ وَسَعَی بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَلَمْ يَقْرَبْ الْکَعْبَةَ بَعْدَ طَوَافِهِ بِهَا حَتَّی رَجَعَ مِنْ عَرَفَةَ
محمد بن ابی بکر، فضیل، موسی بن عقبہ، کریب، عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے، تو سات بار طواف کیا اور صفا و مروہ کے درمیان طواف کیا اور طواف کرنے کے بعد کعبہ کے پاس نہ گئے، یہاں تک کہ مقام عرفات سے واپس ہوئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment