Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1509


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
لاٹھی کے ذریعہ حجر اسود کو بوسہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1509
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَيَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ طَافَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَی بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّکْنَ بِمِحْجَنٍ تَابَعَهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمِّهِ
احمد بن صالح، یحیی بن سلیمان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ ، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے حجۃالوداع کے موقعہ پر اپنی اونٹنی پر سوار ہوکر طواف کیا اور لاٹھی کے ذریعہ حجر اسود کو بوسہ دیا- در اور دی نے زہری کے بھتیجے سے، انہوں نے اپنے چچا سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment