Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1519


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
طواف میں گفتگو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1519
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْکَعْبَةِ بِإِنْسَانٍ رَبَطَ يَدَهُ إِلَی إِنْسَانٍ بِسَيْرٍ أَوْ بِخَيْطٍ أَوْ بِشَيْئٍ غَيْرِ ذَلِکَ فَقَطَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ثُمَّ قَالَ قُدْهُ بِيَدِهِ
ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن جریج، سلیمان الاحول، طاؤس، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اس حال میں کعبہ کا طواف کر ہے تھے، ایک شخص آپ کے پاس سے گزرا جس نے اپنا ہاتھ دوسرے شخص کے ہاتھ سے تسمہ یا رسی یا اسی قسم کی کسی چیز کے ذریعہ باندھ رکھا تھا، نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس کو کاٹ دیا، پھر فرمایا کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر چل-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment