Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1506


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
حج اور عمرہ میں رمل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1506
حَدَّثَنا مُحَمَّدُ قال حَدَّثَنَا شُرَيْحُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَعَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَشْوَاطٍ وَمَشَی أَرْبَعَةً فِي الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ تَابَعَهُ اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي کَثِيرُ بْنُ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد، شریح بن نعمان، فلیح، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم تین پھیروں میں دوڑ کر چلے اور چار پھیروں میں حج و عمرہ میں معمولی چال سے چلے- لیث نے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے کہ مجھ سے کثیر بن فرقد نے بواسطہ نافع، ابن عمرو رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment