Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1518


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اس کی دعا قبول ہونے کا بیان جو اپنے والدین سے حسن سلوک کرے۔
حدیث نمبر
1518
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ شَکَوْتُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي أَشْتَکِي فَقَالَ طُوفِي مِنْ وَرَائِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاکِبَةٌ فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَئِذٍ يُصَلِّي إِلَی جَنْبِ الْبَيْتِ وَهُوَ يَقْرَأُ وَالطُّورِ وَکِتَابٍ مَسْطُورٍ
اسماعیل، مالک، محمد بن عبدالرحمن بن نوفل، عروہ بن زبیر رضی ﷲ عنہ زینت بنت ابی سلمہ رضی ﷲ عنہا زوجہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں- حضرت ام سلمہ رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے اپنی بیماری کی شکایت کی، تو آپ نے فرمایا کہ لوگوں کے پیچھے سوار ہوکر طواف کرلے، چناچہ میں نے لوگوں کے پیچھے طواف کیا اور رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم اس وقت خانہ کعبہ کے پہلو میں نماز پڑھ رہے تھے اور سورت  وَالطُّورِ وَکِتَابٍ مَسْطُورٍ پڑھ رہے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment