Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1520


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
جب طواف میں تسمہ یا کوئی مکروہ چیز دیکھے، تو اس کو کا ٹ دے۔
حدیث نمبر
1520
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يَطُوفُ بِالْکَعْبَةِ بِزِمَامٍ أَوْ غَيْرِهِ فَقَطَعَهُ
ابوعاصم، ابن جریج، سلیمان احول، طاؤس، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کوخانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا کہ زمام یا کسی دوسری چیز سے بندھا ہوا تھا آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کاٹ ڈالا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment