Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1513


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
حجر اسود کے پاس آکر اشارہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1513
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ طَافَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَيْتِ عَلَی بَعِيرٍ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ بشیئ
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کیا، جب بھی حجر اسود کے سامنے آتے تو اس کی طرف کسی چیز سے اشارہ کرتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment