Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1514


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
حجر اسود کے نزدیک تکبیر کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1514
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ طَافَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَيْتِ عَلَی بَعِيرٍ کُلَّمَا أَتَی الرُّکْنَ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْئٍ کَانَ عِنْدَهُ وَکَبَّرَ تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ
مسدد، خالد بن عبدﷲ ، خالد خداء، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کرخانہ کعبہ کا طواف کیا، جب بھی حجر اسود کے پاس آتے تو کسی چیز سے اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے، ابراہیم بن طہمان نے، خالد خداء سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment