Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1521


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
کوئی شخص ننگا ہو کر طواف نہ کرے اور نہ مشرک حج کرے۔
حدیث نمبر
1521
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ يُونُسُ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَعَثَهُ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي أَمَّرَهُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَوْمَ النَّحْرِ فِي رَهْطٍ يُؤَذِّنُ فِي النَّاسِ أَلَا لَا يَحُجُّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِکٌ وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ نے جس حج میں انہیں حجۃالوداع سے پہلے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے امیر حج بنایا تھا، قربانی کے دن چند لوگوں کے ساتھ یہ اعلان کرنے کے لئے بھیجا تھا کہ اس سال کے بعد نہ کوئی مشرک حج کرے گا اور نہ کوئی ننگا ہو کر طواف کرے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment