Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1526


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
فجر اور عصر کے بعد طواف کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1526
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ نَاسًا طَافُوا بِالْبَيْتِ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ ثُمَّ قَعَدُوا إِلَی الْمُذَکِّرِ حَتَّی إِذَا طَلَعَتْ الشَّمْسُ قَامُوا يُصَلُّونَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَعَدُوا حَتَّی إِذَا کَانَتْ السَّاعَةُ الَّتِي تُکْرَهُ فِيهَا الصَّلَاةُ قَامُوا يُصَلُّونَ
حسن بن عمربصری، یزید بن زریع، حبیب، عطاء، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں نے فجر کی نماز کے بعد خانہ کعبہ کا طواف کیا، پھر ایک واعظ کے پاس بیٹھ گئے، یہاں تک کہ جب آفتاب طلوع ہوگیا، تو لوگ نماز پڑھنے کھڑے ہوئے- حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ لوگ بیٹھے رہے یہاں تک کہ جب وہ وقت آیا جس میں نماز مکروہ ہے تو لوگ نماز پڑھنے لگے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment