Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1510


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو صرف دونوں رکن یمانی کو بوسہ دے۔
حدیث نمبر
1510
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ مِنْ الْبَيْتِ إِلَّا الرُّکْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ
ابوالولید، لیث، ابن شہاب، سالم بن عبدﷲ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو دونوں رکن یمانی کے سوا کسی چیز کو چھوتے نہیں دیکھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment