Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2065,TotalNo:4601


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ والتین
حدیث نمبر
4601
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَائِ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی، حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ایک سفرمیں تھے تو آپ نے عشاء کی دورکعتوں میں سے ایک رکعت میں سورت،، وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ، پڑھی- تقویم سے مراد خلق ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment