Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:349,TotalNo:5000


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو پیٹ بھر کر کھانا کھائے
حدیث نمبر
5000
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ شَبِعْنَا مِنْ الْأَسْوَدَيْنِ التَّمْرِ وَالْمَائِ
مسلم، وہیب، منصور اپنی ماں سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہاسےوہ کہتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد ہم لوگوں کو پیٹ بھر کر کھجوریں اور سیر ہوکر پانی پینے کو ملا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment