Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:944,TotalNo:5595


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
بیواؤں کے لئے محنت کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر
5595
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّاعِي عَلَی الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْکِينِ کَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ کَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ
اسماعیل بن عبد ﷲ ، مالک، صفوان بن سلیم نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس کو مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤوں اور مسکین کے لئے محنت کرنے والا ﷲ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے، یا اس شخص کی طرح ہے جو دن کو روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment