Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:855,TotalNo:5506


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
بالوں کو گوند سے جمانے کا بیان
حدیث نمبر
5506
حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا شَأْنُ النَّاسِ حَلُّوا بِعُمْرَةٍ وَلَمْ تَحْلِلْ أَنْتَ مِنْ عُمْرَتِکَ قَالَ إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلَا أَحِلُّ حَتَّی أَنْحَرَ
اسماعیل، مالک، نافع، عبد ﷲ بن عمر، حفصہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ! کیا بات ہے کہ لوگوں نے عمرہ کا احرام کھول لیا، لیکن آپ عمرہ سے باہر نہیں ہوئے، آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنے سر کے بالوں کو گوند سے جمالیا ہے اور اپنی ہدی کو قلادہ پہنادیا، اس لئے جب تک قربانی نہ کرلوں میں احرام سے باہر نہیں ہوں گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment