Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:850,TotalNo:5501


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
گھونگھریالے بالوں کا بیان
حدیث نمبر
5501
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْيَدَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ وَلَا قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَکَانَ بَسِطَ الْکَفَّيْنِ
ابوالنعمان، جریر بن حازم، قتادہ، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اور پاؤں پر گوشت تھے، چہرہ مبارک ایساحسین تھا کہ نہ آپ کے بعد اور نہ آپ سے پہلے کسی کو ایسادیکھا اور ہتھیلیاں چوڑی تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment