Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:891,TotalNo:5542


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
قیامت کے دن تصویر بنانے والے کے عذاب کا بیان
حدیث نمبر
5542
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ مُسْلِمٍ قَالَ کُنَّا مَعَ مَسْرُوقٍ فِي دَارِ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ فَرَأَی فِي صُفَّتِهِ تَمَاثِيلَ فَقَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ
حمیدی، سفیان، اعمش، مسلم کہتے ہیں کہ ہم مسروق کے ساتھ یسار بن نمیر کے گھر میں تھے، تو مسروق نے ان کے گھر میں مجسمے دیکھے تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبد ﷲ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ قیامت کے دن ﷲ کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب تصویریں بنانے والوں کو ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment