Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:856,TotalNo:5507


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
مانگ نکالنے کا بیان
حدیث نمبر
5507
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ مُوَافَقَةَ أَهْلِ الْکِتَابِ فِيمَا لَمْ يُؤْمَرْ فِيهِ وَکَانَ أَهْلُ الْکِتَابِ يَسْدِلُونَ أَشْعَارَهُمْ وَکَانَ الْمُشْرِکُونَ يَفْرُقُونَ رُئُوسَهُمْ فَسَدَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاصِيَتَهُ ثُمَّ فَرَقَ بَعْدُ
احمد بن یونس، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عبید ﷲ بن عبد ﷲ ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ جس معاملہ میں حکم نہیں ہوتا تھا تو اس میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اہل کتاب کے مطابق عمل کرنے کو پسند فرماتے تھے، اہل کتاب اپنے بالوں کو لٹکا دیتے تھے اور مشرکین بالوں کے دوحصے کردیتے تھے، نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اپنے بالوں کو لٹکا دیا کرتے تھے، پھر بعد میں مانگ نکالنے لگے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment