Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:878,TotalNo:5529


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
بالوں میں جوڑ لگانے کا بیان
حدیث نمبر
5529
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَدِمَ مُعَاوِيَةُ الْمَدِينَةَ آخِرَ قَدْمَةٍ قَدِمَهَا فَخَطَبَنَا فَأَخْرَجَ کُبَّةً مِنْ شَعَرٍ قَالَ مَا کُنْتُ أَرَی أَحَدًا يَفْعَلُ هَذَا غَيْرَ الْيَهُودِ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّاهُ الزُّورَ يَعْنِي الْوَاصِلَةَ فِي الشَّعَرِ
آدم، شعبہ، عمرو بن مرہ، سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ جب آخری بار مدینہ میں آئے تو خطبہ دیا، بالوں کایک گچھا نکالا اور کہا کہ میں نے سوائے یہود کے کسی کو یہ کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا، بے شک آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس کو بالوں میں پیوند لگانے جو زور (فریب) سے تعبیر کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment