Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:857,TotalNo:5508


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
مانگ نکالنے کا بیان
حدیث نمبر
5508
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فِي مَفْرِقِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوالولید، عبد ﷲ بن رجاء، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی مانگوں میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں، حالانکہ آپ محرم ہوتے، عبد ﷲ نے کہا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی مانگ میں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment