Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:896,TotalNo:5547


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
تصویروں کے بچھانے کا بیان
حدیث نمبر
5547
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ وَعَلَّقْتُ دُرْنُوکًا فِيهِ تَمَاثِيلُ فَأَمَرَنِي أَنْ أَنْزِعَهُ فَنَزَعْتُهُ وَکُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ
مسدد، عبد ﷲ بن داؤد، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایک سفر سے واپس تشریف لائے اور میں نے ایک پردہ لٹکا دیا، جس میں تصویریں تھیں، مجھ کو اس کے اتارنے کا حکم دیا تو میں نے اس کو اتاردیا اور میں اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment