Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:934,TotalNo:5585


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
بچے کے ساتھ مہربانی اور اس کوبوسہ دینا اور گلے لگانا۔
حدیث نمبر
5585
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قَتَادَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُمَامَةُ بِنْتُ أَبِي الْعَاصِ عَلَی عَاتِقِهِ فَصَلَّی فَإِذَا رَکَعَ وَضَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَفَعَهَا
ابوالولید، لیث، سعید مقبری، عمروبن سلیم، ابوقتادہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میرے پاس نبی صلی ﷲ علیہ وسلم تشریف لائے اس حال میں کہ امامہ بنت ابی العاص آپ کے کندھوں پر سوار تھیں، چناچہ آپ نے اسی حالت میں نماز پڑھی، جب رکوع کرتے تو اس کو اتار دیتے اور جب کھڑے ہوتے تو اس کو اٹھا لیتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment