Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:903,TotalNo:5554


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
جوشخص کسی چیز کی تصویر بنائے گا تو اسے قیامت کے دن تکلیف دی جائے گی۔
حدیث نمبر
5554
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ يُحَدِّثُ قَتَادَةَ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهُمْ يَسْأَلُونَهُ وَلَا يَذْکُرُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی سُئِلَ فَقَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدًا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً فِي الدُّنْيَا کُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ وَلَيْسَ بِنَافِخٍ
عیاش بن ولید، عبدالاعلی، سعید بن انس بن مالک، قتادہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں ابن عباس رضی ﷲ عنہ کے پاس تھا، اس وقت لوگ ان سے سوال کر رہے تھے اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کاذکر نہیں کر رہے تھے، یہاں تک کہ جب ان سے سوال کیا گیا تو کہا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے دنیا میں کسی چیز کی تصویر بنائی تو اس کو قیامت کے دن تکلیف دی جائے گی کہ اس میں روح پھونکے اور وہ نہیں پھونک سکے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment