Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:852,TotalNo:5503


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
گھونگھریالے بالوں کا بیان
حدیث نمبر
5503
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَذَکَرُوا الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنَّهُ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ کَافِرٌ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَمْ أَسْمَعْهُ قَالَ ذَاکَ وَلَکِنَّهُ قَالَ أَمَّا إِبْرَاهِيمُ فَانْظُرُوا إِلَی صَاحِبِکُمْ وَأَمَّا مُوسَی فَرَجُلٌ آدَمُ جَعْدٌ عَلَی جَمَلٍ أَحْمَرَ مَخْطُومٍ بِخُلْبَةٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ إِذْ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، مجاہد کہتے ہیں کہ ہم ابن عباس رضی ﷲ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ لوگ دجال کاذکر کرنے لگے، کسی نے کہا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا، اتنا عباس رضی ﷲ عنہ نے کہا کہ میں نے یہ نہیں سنا کہ لیکن آپ نے یہ فرمایاہے کہ ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا ہے، تو اپنے ساتھی (میری طرف دیکھو) اور موسی علیہ السلام ایک گندم گوں گھونگھریالے بال والے آدمی سرخ اونٹ پر سوار ہوں گے، گویا میں انہیں دیکھ رہاہوں، جب وہ وادی پر اتریں گے تو لبیک کہیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment