Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:851,TotalNo:5502


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
گھونگھریالے بالوں کا بیان
حدیث نمبر
5502
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَوْ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَقَالَ هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَثْنَ الْقَدَمَيْنِ وَالْکَفَّيْنِ وَقَالَ أَبُو هِلَالٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَوْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْکَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ شَبَهًا لَهُ
عمرو بن علی، معاذ بن ہانی، ہمام، قتادہ، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ یا ایک شخص کے واسطے سے ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں پر گوشت تھے، چہرہ ایساحسین تھا کہ آپ کے بعد ایسا نہیں دیکھا اور ہشام نے معمر سے انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں اور ہتھیلیاں پر گوشت تھیں، اور ابوہلال نے بیان کیا کہ ہم سے قتادہ نے بیان کیا، انہوں نے انس رضی ﷲ عنہ سے یاجابر بن عبد ﷲ سے روایت کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اور پاوں پر گوشت تھے کہ اس کے مشابہ میں نے کوئی نہیں دیکھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment