Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:881,TotalNo:5532


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
بال جڑوانے والی عورت کا بیان
حدیث نمبر
5532
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَنَّهُ سَمِعَ فَاطِمَةَ بِنْتَ الْمُنْذِرِ تَقُولُ سَمِعْتُ أَسْمَائَ قَالَتْ سَأَلَتْ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَتِي أَصَابَتْهَا الْحَصْبَةُ فَامَّرَقَ شَعَرُهَا وَإِنِّي زَوَّجْتُهَا أَفَأَصِلُ فِيهِ فَقَالَ لَعَنَ اللَّهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمَوْصُولَةَ
حمیدی، سفیان، ہشام، فاطمہ بنت منذر، اسماء کہتی ہیں کہ ایک عورت نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول ﷲ میری بیٹی کو چیچک نکل آئی تو اس کے سر کے بال جھڑگئے ہیں اور میں نے اس کا نکاح کردیاہے تو کیا میں اس کے بالوں میں پیوند لگادوں، آپ نے فرمایا ﷲ نے بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی پر لعنت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment