Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:853,TotalNo:5504


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
بالوں کو گوند سے جمانے کا بیان
حدیث نمبر
5504
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ مَنْ ضَفَّرَ فَلْيَحْلِقْ وَلَا تَشَبَّهُوا بِالتَّلْبِيدِ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُلَبِّدًا
ابوالیمان، شعیب، زہری، سالم بن عبد ﷲ ، حضرت عمر رضی ﷲ عنہ فرماتے تھے کہ جوشخص بال گوندھے ہوئے ہو وہ منڈوالے اور تلبید کی مشابہت اختیار نہ کرو اور ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے تھے کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو بال گوند سے جماتے ہوئے دیکھا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment