Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:941,TotalNo:5592


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب

حدیث نمبر
5592
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا تَمِيمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ يُحَدِّثُهُ أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذُنِي فَيُقْعِدُنِي عَلَی فَخِذِهِ وَيُقْعِدُ الْحَسَنَ عَلَی فَخِذِهِ الْأُخْرَی ثُمَّ يَضُمُّهُمَا ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُمَا فَإِنِّي أَرْحَمُهُمَا وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ التَّيْمِيُّ فَوَقَعَ فِي قَلْبِي مِنْهُ شَيْئٌ قُلْتُ حَدَّثْتُ بِهِ کَذَا وَکَذَا فَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ أَبِي عُثْمَانَ فَنَظَرْتُ فَوَجَدْتُهُ عِنْدِي مَکْتُوبًا فِيمَا سَمِعْتُ
عبد ﷲ بن محمد، عارم، معتمر بن سلیمان، سلیمان، ابوتمیمہ، ابوعثمان نہدی، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم پکڑتے تھے اور ایک ران پر مجھے اور دوسری ران پر حسن کو بٹھلا دیتے تھے، پھر دونوں کو ملاتے اور فرماتے اے ﷲ ان دونوں پر رحم فرما، اس لئے کہ میں بھی ان پر مہربانی کرتاہوں، علی نے بواسطہ یحییٰ، سلیمان، ابوعثمان نقل کیا کہ تیمی نے بیان کیا کہ میرے دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ مجھے ابوعثمان سے بلاواسطہ فلاں فلاں حدیثیں حاصل ہوئی ہیں، اس کو میں نے ابوعثمان سے نہیں سنا، میں نے اپنی کتاب میں دیکھا تو اس میں لکھا ہوا پایا کہ میں نے یہ حدیث بھی ان سے سنی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment