Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:854,TotalNo:5505


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
بالوں کو گوند سے جمانے کا بیان
حدیث نمبر
5505
حَدَّثَنِا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا يَقُولُ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَا يَزِيدُ عَلَی هَؤُلَائِ الْکَلِمَاتِ
حبان بن موسی واحمد بن محمد، عبد ﷲ بن یونس، زہری، سالم، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو جب کہ آپ اپنے بالوں کو گوند سے جمائے ہوئے تھے لبیک کہتے ہوئے سنا، آپ فرمارہے تھے  اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ  ان سے زیادہ کوئی کلمات نہیں فرمائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment