Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:858,TotalNo:5509


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
گیسووں کا بیان۔
حدیث نمبر
5509
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَنْبَسَةَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بِتُّ لَيْلَةً عِنْدَ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ خَالَتِي وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَهَا فِي لَيْلَتِهَا قَالَ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ قَالَ فَأَخَذَ بِذُؤَابَتِي فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ
علی بن عبد ﷲ ، فضل بن عنبسہ، ہشیم ابوبشر، قتیبہ، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں اپنی خالہ میمونہ بنت حارث رضی ﷲ عنہا کے پاس ایک رات رہا، اس رات رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی باری ان کے ہاں تھی، تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم رات نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے تو میں آپ کے بائیں طرف کھڑا ہوگیا، آپ نے میرے بال پکڑے اور مجھے اپنی دائیں جانب کرلیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment