Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1002,TotalNo:5653


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
حسد اور غیبت کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر
5653
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاکُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَکْذَبُ الْحَدِيثِ وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَکُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا
بشر بن محمد، عبد ﷲ ، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بد گمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور نہ اور کسی کے عیوب کی جستجو نہ کرواور نہ ایک دوسرے پر حسد کرو اور نہ غیبت کرو اور نہ بغض رکھو اور ﷲ کے بندے بھائی بن کر رہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment