Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:978,TotalNo:5629


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
محبت اللہ کی طرف سے ہے
حدیث نمبر
5629
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا نَادَی جِبْرِيلَ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبَّهُ فَيُحِبُّهُ جِبْرِيلُ فَيُنَادِي جِبْرِيلُ فِي أَهْلِ السَّمَائِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ فَيُحِبُّهُ أَهْلُ السَّمَائِ ثُمَّ يُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي أَهْلِ الْأَرْضِ
عمرو بن علی، ابوعاصم، ابن جریج، موسی بن عقبہ، نافع، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ﷲ تعالی کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل کو پکار کرکہتا ہے کہ ﷲ تعالی فلاں بندے سے محبت کرتا ہے، اس لئے تم بھی اس سے محبت کرو، تو جبریل اس سے محبت کرتے ہیں اور جبریل آسمان والوں کو منادی کرتے ہیں کہ ﷲ فلاں آدمی سے محبت کرتا ہے، اس لئے تم بھی اس سے محبت کرو، تو آسمان والے اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر زمین والوں میں بھی قبولیت اس کے لئے رکھی جاتی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment