کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اپنے بھائی کی ایسی تعریف کرنا جس کے متعلق (یقین کے ساتھ) معلوم ہو۔
حدیث نمبر
5651
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ ذَکَرَ فِي الْإِزَارِ مَا ذَکَرَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ إِزَارِي يَسْقُطُ مِنْ أَحَدِ شِقَّيْهِ قَالَ إِنَّکَ لَسْتَ مِنْهُمْ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، موسی بن عقبہ، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے جب ازار کے متعلق بیان فرمایا جو بیان فرمایا تو حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ عرض کیا کہ یا رسول ﷲ میرا ازار ایک طرف سے جھک جاتا ہے تو آپ نے فرمایا کہ تم ان میں سے نہیں ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment