Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1311,TotalNo:5962


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
دولہا کو دعا دینے کا بیان
حدیث نمبر
5962
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ مَهْيَمْ أَوْ مَهْ قَالَ قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ
مسدد،حمادبن زید،ثابت ، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عبد الرحمٰن بن عوف پر زردی کا نشان دیکھا تو مھیم یامہ فرمایا، یعنی کیا بات ہے، انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ایک عورت سے ایک گٹھلی کے برابر سونا کے عوض نکا ح کرلیا ہے، آپ نے فرمایا، ﷲ برکت دے ولیمہ کی دعوت کر، اگر چہ ایک بکری ہی کیوں نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment